Breaking News
Home / بلڈپریشر

بلڈپریشر

blood pressure

لکنت‘بلڈپریشر‘ الرجی اور خارش کیلئے آزمایا نسخہ

ستیاناسی بوٹی تازہ کا دودھ دو تین قطرے صبح نہار منہ زبان پر ملنا لکنت والے کیلئے بے حد مفید ہے۔ستیاناسی بوٹی کی جڑ اور اس کا چھلکا تقویت اعصاب کیلئے مفید اور مجرب ہے۔ ستیاناسی بوٹی کے بیج ایک تا دو رتی صبح نہار منہ کھانا بلڈپریشر‘ الرجی اور ...

Read More »

شوگر اور ہائی بلڈپریشر کنٹرول

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور عمر دراز کرے‘ گزارش ہے کہ میں ایک گنہگار آدمی ہوں‘ خوش قسمتی سے میں نے آپ کا درس نیٹ پر سنا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے اور میری بیوی کو نمازی بنادیا ہے اور ہم باقاعدگی سے روزانہ نیٹ ...

Read More »

بلڈپریشر اور نکسیر سے دائمی نجات

  ان خاتون کو بہت فائدہ ہوا۔ نکسیر تو ایک ہفتے میں ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئی۔ گوند کے استعمال سے جو کہ دودھ میں ڈال کر پیا تھا۔ وہ بے حد فائدہ مند رہا۔ میں نے اسے اپنی زندگی کامعمول بنالیا‘ ہمیشہ اسی طرح گوند ڈال کر استعمال کرتی رہی۔ ...

Read More »

بلڈپریشر کیلئے آزمودہ نسخہ

ہم یہ نسخہ کافی عرصہ سے لوگوں کو استعمال کروا رہے ہیں اور خود گھر میں بھی استعمال کررہے ہیں۔ اس سے بلڈپریشر جتنا بھی زیادہ ہو اللہ کے حکم سے کم ہوجاتا ہے ۔نسخہ یہ ہے ھوالشافی: سات عدد عناب چینی یا مٹی کے برتن میں بھگودیں‘ صبح نہار ...

Read More »

ہائی بلڈپریشر کا مجرب نسخہ

ھوالشافی: طباشیر12گرام ‘ بی دانہ12 گرام‘ الائچی خورد 12 گرام۔ ان ادویات کو باریک پیس لیں۔ اس کی سات پڑیا بنالیں۔ ایک پاؤ milk گرم لے کر ٹھنڈا کرنے کے بعد ایک پڑیا اس میں ڈال دیں اور اسے رات کو چھت پر رکھ دیں۔ صبح اس میں ایک پاؤ ...

Read More »

ہائی بلڈ پریشر اور جادو اثر دوائی کا تحفہ

ھوالشافی: گل سر خ ایرانی اصلی، اسرول یا چھوٹی چندن،گوندکیکر۔کشنیزخشک۔ صندل سفید اصلی۔ تخم کاہومقشر، دانہ الائچی خو رد، ہر ایک 50گرام نہا یت باریک کو ٹ پیس کر ارجن کی چھا ل کے پانی(water) میں گولیاں بقدر چنے کے برابر بنائیں ۔ مقدار خوراک 2گولی دن میں 4بار۔ اگر ...

Read More »

نسخہ برائے زیادتی یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ

سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک(Zingiber or ginger) چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا tea spoon۔ 8 کپ پانی(water) میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے )ہیں اس جوشاندے کا استعمال ...

Read More »

infection کہیں بھی ہو

infection کہیں بھی ہو‘ جیسے ایک صاحب کو kidney میں infection تھی ۔پس مسلسل آ رہی تھی انہوں نے کچھ ہفتے استعمال کیا وہ دن اور آج کا دن پھر کبھی پس نہیں آئی۔ بے شمار مریضs نے پراسٹیٹ گلینڈ بڑھے ہوئے غدود کیلئے استعمال کیا انہیں اتنا benefit ہوا ...

Read More »

سفوف برائے بلڈپریشر

Powder For blood pressure Peel one pow of garlic and grind it . Later without drying out the water and create the powder. Dosage: Take 1 large capsule in the morning with water. تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی(water) نکالے بغیر خشک(dry) کر کے ...

Read More »