Breaking News
Home / ڈیپریشن

ڈیپریشن

depression

گھروں میں سکون و محبت پیدا کرنے کے راز

اپنے آپ کو آگے بڑھانے کیلئے اور منفرد شخصیت کے حصول کیلئے مندرجہ ذیل مشوروں پر عمل کریں۔ ہمارا یہ دعویٰ ہرگز نہیں کہ ان مشوروں پر عمل کرکے آپ ایک کامیاب زندگی گزار سکتی ہیں ہاں مگر یہ مشورے آپ کی پرسکون زندگی منفرد شخصیت کے حصول کیلئے کارآمد ...

Read More »

کڑہنا اور غصہ کرنا چھوڑئیے‘ خو ش باش رہیے

مختلف اقسام کی ادویہ کا بے تحاشہ استعمال بھی جسم میں وٹامنز اور منرلز کے انجذاب میں رکاوٹ ڈالتا ہے‘ یہ ادویہ ڈیپریشن کا باعث بن جاتی ہیں۔ اسپرین کا استعمال بھی وٹامن سی کو کم کرتا ہے اور اینٹی آکسائیڈ اشیاء‘ کیلشیم اور وٹامن بی کی مقدار میں کمی ...

Read More »

ڈیپریشن کی خطرناک ترین کیفیات اور ان کا مؤثر علاج

جب آمدنی قلیل ہو اور اخراجات زیادہ تو عام طور پر میاں بیوی میں روزانہ کی نوک جھونک شروع ہوجاتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ‘ چڑچڑاپن پھر اس کے اثرات چھوٹے بچے جلد قبول کرتے ہیں اگر آپ ٹھنڈے دل سے علیحدگی میں باہم مشورے سے اپنے اخراجات پر ...

Read More »

depression کا سائنسی و روحانی مرض

depression سے بچائو کیلئے نماز باقاعدگی سے پڑھیں۔ یاحیی یاقیوم کا ورد کریں عفوو در گزر سے کام لیں۔دوسروں کی رائے کا احترام کریں۔زندگی میں میانہ روی اختیار کریں۔ مفاد عامہ کے کاموں میں حصہ لیں۔انا کے خول سے باہر آ کر مثبت طرز فکر اور رویہ اپنائیں غیبت اور ...

Read More »

زندگی میں چیلنجز یا مسائل

glass کو گرا دیں ایک پروفیسر صاحب نے اپنے ہاتھ میںپانی(water) سے بھرا glass پکڑ کر کلاس شروع کی‘ انہوں نے اسے ایسے پکڑ رکھاتھا کہ سب دیکھیں‘ طالبعلموں سے پوچھا‘ آپ کے خیال میں اس glass کا weight کتنا ہوگا‘ 50گرام‘ 100گرام یا 125گرام‘ طالبعلموں نے جواب دیا۔پروفیسر نے ...

Read More »

وسوسہ نفسانی سے نجات

جو شخص طرح طرح کے وسوسوں میں مبتلا ہو اور اس کے سبب ذہنی سکون برباد ہوگیا ہو اور الٹے سیدھے خیالات نے اسے اور اس کیhealth کو تباہ کردیا ہو اور ہروقت پریشان رہتا ہو تو اسے چاہیے کہ نماز پنجگانہ کی پابندی کرے اور باوضو اَلسَّلَامُ66 بار کسی ...

Read More »

بے خوابی سے نجات

ایک سال سے مجھے را ت کو نیند نہیں آرہی۔ جاگتی رہتی ہوں۔ نیند کی گولی کھانے سے چند روز نیند آتی ہے پھر گولی کا اثر نہیں رہتا۔ میری عمر تیس سال ہے دو بچے ہیں۔ کوئی مالی پریشانی بھی نہیں۔ میرے میاں کا اپنا کاروبار ہے۔ کچھ رشتے ...

Read More »

بے چینی، بے خوابی آخر کب تک؟

مثبت سوچ اور افکار و خیالات ہی انسان کی کامیابی کا زینہ ہوتے ہیں، مثبت سوچ اپنائیں اور منفی سوچ سے چھٹکارا حاصل کریں۔ مثبت سوچ ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہے۔ علامہ نیاز فتح پوری میٹرک پڑھے تھے مگر وہ ”علامہ“ کہلاتے تھے انہیں دنیا کی بہت سی زبانیں ...

Read More »

بے خوابی کے ہاتھوں مجبور توجہ کریں

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی) دور جدید کی سہولیات اتنی زیادہ کہ آپ گمان نہیں کرسکتے یہ سائنس کا کمال ہی کمال ہے کہ آپ ہاتھ آگے کریں پانی(water) ...

Read More »