Breaking News
Home / ماہواری

ماہواری

menses

لیکوریا‘ کمردرد‘ طاقت رحم کیلئے مجرب نسخہ

محترم حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس پوشیدہ امراض میں مبتلا بہنوں کیلئے مجرب نسخہ ہے‘ جس نے مجھے دیا وہ بڑا عالم باعمل حکیم ہے۔ بقول ان کے پچاس سے زیادہ  خواتین پر استعمال کیا ہے ۔ مجھے دیا میں نے بھی کئی عورتوں پراستعمال کروایا‘ خود اپنی بیوی پر ...

Read More »

لیکوریا کیلئے آزمودہ نسخ

ہ ھوالشافی: موچرس‘ برگ گاؤ زبان‘ کمرکس‘ سورنجان (شیریں) تمام چیزیں ہم وزن لے کر اچھی طرح بالکل باریک پسوا لیں۔ آدھا چمچ نہار منہ دودھ کے ساتھ کھائیں۔ جب ایام سے فارغ ہوں تو شروع کردیں‘ تھوڑے دن بعد ہی نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ میں نے ایک رسالے ...

Read More »

قلت حیض

  ھوالشافی: ہلدی‘ ملٹھی‘ سونف ہموزن پیس کر دو دو ماشہ صبح و شام ماہوار ی آنے سے ہفتہ پہلے استعمال کریں‘ درد اور کمی دور ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ ہر کسی بیماری میں ’’سترشفائیں‘‘ واقعی فوراً فائدہ دیتی ہے‘ میں نے ہروقت پاس رکھی ہوتی ہے۔ (والدہ ابوذر)۔

Read More »

ڈیلیوری میں آپریشن کبھی نہ ہوگا

  عورت کو حمل کے نویں مہینے کے شروع سے بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ہو‘ بازاری نہ ہو‘ گائے کے نیم گرم دودھ میں دس قطرے روزانہ شام کو پلائیں‘ انشاء اللہ ڈیلیوری نارمل اور باآسانی ہوگی‘ کسی آپریشن کی ضرورت نہ آئیگی۔ اگر کسی کو بادام روغن میسر ...

Read More »

بندش حیض کیلئے

ھوالشافی: کالے تل‘ منقیٰ‘ چھوہارے تمام تین تین تولے‘ پرانا گُڑ تین تا پانچ تولے۔ آدھا کلو پانی میں خوب جوش دیں باقی ایک پاؤ رہ جائے تو چھان لیں‘ 7 یوم میں پی لیں‘ انشاء اللہ حیض کی جملہ تکلیف دور ہوجائینگی۔(محمد سلیم‘ دنیاپور)

Read More »

Likoria‘ جریان الرحم‘ سیلان الرحم

خونی پیچش‘ کثرت حیض ھوالشافی: چھلکا انار سوگرام‘ سنگجراح سوگرام‘ صندل سفید دس گرام‘ الائچی خورد دس گرام‘ مصری 200 گرام‘ کشتہ بیضہ مرغ دس گرام۔ کوٹ کر مکس کرلیں۔ 3تا5 گرام صبح و شام ہمراہ milk لیں۔

Read More »

پرانی Likoria کی شکایت ختم ہوگئی

مجھے Likoria کی شکایت کافی پرانی تھی جس کا میں نے بہت زیادہ مرض کروایا لیکن خاطر خواہ benefit کبھی نہ ہوا۔ پھر مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے ساگودانہ پکا کر کھانے کو کہا میں نے کچھ عرصہ لگاتار یہ نسخہ استعما ل کیا تو میری عرصہ ...

Read More »

Likoria سے یقینی نجات کیلئے زبردست نسخہ

ویسے تو Health Tips Urdu میں Likoria کے بہت سے نسخے پڑھتے رہتے ہیں لیکن میں جو نسخہ بھیج رہی ہوں وہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے‘ اتنا زبردست رزلٹ کہ انشاء اللہ دعا دینے پر مجبور ہوجائیں گے‘ نہایت ہی کم مالیت میں نسخہ تیار اور دنوں ...

Read More »

Likoria کی مرض میں مبتلا ہوں

محترم حکیم صاحب! میں نے آپ کی کئیbookیں پڑھیں اور خاص طور پر شافی دوائیں اور شافی مرضbook تو Health Tips Urdu میگزین والوں نے کمال کی شائع کی ہے۔ اس کے پڑھنے سے ایسی معلومات ہوئیں کہ عقل دنگ رہ گئی۔ کئی ایسی ادویات اور گھریلو چیزیں جنہیں ہم ...

Read More »

ماں بننے کے بعد

(doctor اسرار احمد غازی)   (بچے کی ولادت کے بعد ماں کے لئے کیا کیا احتیاطی تدابیر لازم ہیں، اس رہنما تحریر میں پڑھئے۔ ) لڑکی کے ما ں بنتے ہی اس کی اور خاندان کی زند گی یکسر بدل جا تی ہے ۔ بچے کے دنیا میں آتے ہی خوشیو ...

Read More »