Breaking News
Home / others (page 18)

others

پھلبہری سے نجات

کوہاٹ جانا ہوا وہاں باجی کی ہمسائی سے اچھے تعلقات تھے یوں میں بھی ان کے گھر چلی جاتی۔ کافی عرصے پہلے میں نے ان کی بیٹی کو دیکھا تو اس کے تقریباً جسم کے آدھے حصے پر پھلبہری کے نشان تھے‘ سر سے آدھے بال اڑچکے تھے۔ گردن دورنگی ...

Read More »

رزق میں وسعت اور برکت کیلئے

ایک اللہ والے فرمانے لگے کہ ایک بندہ جو واقف کار تھا‘ میرے پاس آیا اس کو شدید مالی تنگی تھی۔ میں نے اس سے کہا گھر میں جب داخل ہو تو پہلے اونچی آواز کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دائیاں پاوں گھر میں داخل کرکے پھر ...

Read More »

گاجرکے غذائی اور دوائی فوائد

گاجر کا مربہ دل‘ دماغ اور power مردی کو طاقت دینے میں بے مثال ہے۔ جسمانی weakness کو دور کرتا ہے۔ ٭ اگر گاجر کے بیج (seeds)ایک تولہ اور گڑ آدھ تولہ آدھ سیر پانی(water) میں جوش دے کر بطور جوشاندہ حیض نہ آنے والی عورت کو پلائے جائیں تو ...

Read More »

باقاعدہ exercise سےhealth مند(healthy) زندگی

یہ ایک جانی پہچانی حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں اموات کا سب سے بڑا سبب دل کی بیماریاں ہیں۔ اس کے بعد ایک اور بڑی حقیقت یہ ہے کہ آج کل مغربی دنیا میں دل کے امراض میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ...

Read More »

بے ہوشی کا کامیاب مرض

غشی بذات خود کوئی مرض نہیں ہے بلکہ مختلف نوعیت کے لحاظ سے یہ مرض اور طبی و مرضیہ کیفیات کے باعث ظہور میں آتی ہے لیکن غشی کا طاری ہونا بہرحال بہت خطرناک کیفیت ہے اور بعض امراض میں تو یہ مہلک امراض کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوتی ...

Read More »

صا ف پا نی کا استعمال اورطریقہ علا ج

صبح بیدا ر ہوتے ہی نہا ر منہ پہلے چار بڑے گلا س پانی(water) بیک وقت پیاجائے۔ پانی(water) پینے کے بعد دانتو ں کو مسwalk یا برش سے صاف کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے بعد نا شتے کے دو گھنٹے بعد پانی(water) پیا جائے ۔ اس طر ح ...

Read More »

اب سردرد آپ کو پریشان نہیں کریگا

اب سردرد آپ کو پریشان نہیں کریگا (حکیم مہتاب beautiful دہلوی‘ نوشہرہ کینٹ) امراض سر میں زیادہ تر درد سر ہی قابل ذکر ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں اور بہت سی اقسام ہیں لیکن میں یہاں صرف دو وجوہات بیان کرنا چاہتا ہوں۔ درد سر کی ایک وجہ ...

Read More »