Breaking News
Home / others (page 5)

others

سردی کے نقصانات سے بچنے کا عجیب عمل

سردی کے نقصانات سے بچنے کیلئے اور ہاتھ‘ پاؤں کے پھٹنے‘ ہونٹ خراب ہونے سے بچنے کیلئے ایک عجیب عمل ہے۔ اس کےعلاوہ اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں‘ تجربہ شرط ہے۔ سرسوں کے تیل میں شہادت کی انگلی تر کرکے ناف میں لگادیں اور ناف کو تیل ...

Read More »

nakseer ka ilaj

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے نکسیر کا کافی پرانا عارضہ لاحق تھا۔ جب نکسیر پھوٹتی تو اتنا خون نکلتا ہے کہ دیکھنے والے کو بھی چکر آجاتے۔میری صحت دن بدن ختم ہوتی جارہی تھی۔ ایک دن میرے ابو کے دوست نے مجھے بتایا کہ جب بھی نکسیر پھوٹے تو ’’سرکہ‘‘ ...

Read More »

increasing obesity in children

فربہی کے شکار بچے متحرک زندگی سے جو بچپن کا ایک لازمی خاصہ ہے‘ محروم رہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں کاہل اور آرام طلب ہوکر رہ جاتے ہیں۔ ان میں فعالیت کا فقدان ہوتا ہے اور احساس محرومی اور احساس کمتری ان کا مقدر بن جاتا ہے۔ مشاہدہ ...

Read More »

یرقان کا مولی سے کامیاب آزمودہ علاج

(محمدسلیم‘ کراچی) محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی عزت‘ زندگی‘ جان و مال میں برکت فرمائے۔ حکیم صاحب! میں تقریباً ڈیڑھ سال سے ماہنامہ عبقری پڑھ رہا ہوں‘ پڑھ کر دلی خوشی ہوتی ہے۔جس طرح آپ خدمت خلق میں مصروف ہیں اللہ کرے آپ ...

Read More »

احتلام و قبض کا مفت علاج

احتلام و قبض کا مفت علاج:آج میں ایک ایسا نسخہ بتارہا ہوں کہ جس کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا کیونکہ اس سے مریض بغیر پیسوں کے ٹھیک ہوجاتے ہیں یہ نسخہ بہت ہی آسان سا ہے۔ مثلاً آ پ کو قبض ہے اور آپ پریشان ہیں ...

Read More »

نکسیر کیلئے آزمودہ نسخہ

(منور‘ملتان) محترم حکیم صاحب السلام علیکم! دو عددنسخے لکھ رہا ہوں جو میرے آزمودہ ہیں اور بہت لوگوں کو بتایا اور بہت فائدہ مند ثابت ہوئے۔ نسخہ نمبر 1: چنے کی دال ایک چھٹانک رات کو دو پاؤ پانی میں بھگو دیں۔ صبح وہ دال کا پانی ذرا سی مصری ...

Read More »

یٹ میں پانی بھرا ہوا

ایک مریضہ کے پیٹ میں پانی بھرا ہوا تھا‘ تمام جسم پھولا ہوا تھا۔ ہر ہفتے ہسپتال سے پانی نکلواتی تھی‘ دل کی مریضہ بھی تھی‘ ڈاکٹر صاحبان کہہ رہے تھے پوری زندگی پانی نکلوانا ہی اس کا علاج ہے۔ اس کے علاوہ کوئی علاج نہیں ہے۔ میں نے اللہ ...

Read More »

29بیماریاں اکیلا ٹانک !حیرت ہی حیرت

جس نے بھی کچھ عرصہ توجہ اور اعتماد سے استعمال کیا اس نے بہت فائدے پائے لیکن اس کے اور فائدے اتنے زیادہ جو کہ ریسرچ اور تحقیق نے بھی ثابت کیے اور تجربات اور لوگوں کے مشاہدات نے بھی اس کو ثابت کیا۔ وہ اتنے زیادہ اتنے زیادہ کہ ...

Read More »

طب نبویﷺ سے صحت مند زندگی

حضور نبی اکرم ﷺ کا ارشاد پاک:۔ ٭کھانا ہاتھ دھو کر‘ داہنے ہاتھ سے بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں۔ ٭نظام انہضام کی بہتری کیلئے ہفتہ میں دو روزے رکھیں۔ ٭مریض کے پاس بیٹھ کر کھانا نہ کھائیں۔٭تکیہ لگا کر اور کھڑے ہوکر کھانے سے بدہضمی ہوتی ہے۔٭کھانا ٹھنڈا کرکے ...

Read More »

بچوں کی پیدائش کا جائزہ

۔ بچوں کی پیدائش کا جائزہ لیں ہر دوسرا بچہ آپریشن سے پیدا ہورہا ہے چودہ سو سال پیچھے پلٹ کے دیکھیں کبھی آپریشن کی نوبت نہیں آئی‘ اب اس یہ سب کچھ ہورہا ہے ہمارا اعتماد اللہ پر نہیں رہا‘ خواتین تکلیف برداشت کرنے کی عادی نہیں رہیں‘ ہر بچہ ...

Read More »