Breaking News
Home / وظائف

وظائف

rohaniat

فالج کے مریض کیلئے مجرب وظیفہ

فالج کے مریض کیلئے مجرب وظیفہ تل کا تیل اور ایک برتن میں پانی رکھ لیں‘ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں‘ پھر اکتالیس ہزار مرتبہ اللہ تعالیٰ کا مبارک نام اَلْبَرُّ پڑھیں اور تیل اور پانی پر پھونک مارتے جائیں‘ مریض اسی پانی کو پیے اور تیل ...

Read More »

سخت مزاج شوہر اور نافرمان اولاد کیلئے نایاب عمل

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کسی کےدل کو تسخیر کرنےکا ایک لاجواب عمل ہے جومیں قارئین کی خدمت میں پیش کررہی ہوں:۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو چینی اپنے سرہانے رکھ لیں‘ پھر اتوار کی صبح فجر کی نمازکے بعد  سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا ...

Read More »

کان پیڑے کا آسان روحانی علاج

سورۂ فاتحہ پوری پڑھنی ہے اور دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی پڑھتے ہوئے کان پیڑوں کے گرد پھیرتے جائیں جہاں سے شروع کریں وہیں پر دائرہ ختم کردیں اور شہادت کی انگلی سے کراس (x) لگادیں۔ یہ عمل ایک وقت میں تین مرتبہ کرنا ہے۔ صبح‘ شام اور اگلے ...

Read More »

مراقبے سے علاج

مراقبے کے جب کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو فیصد حل خود آپ کو حیرت زدہ کر دے گا۔ Meditation   یعنی مراقبہ جہاں ازل سے روحانیت کی ترقی اور مشکلات کے حل کا علاج رہا ہے وہاں جدید سائنس نے اسے امراض کا یقینی ...

Read More »

دشمن کی نظر سے مستور رہنے کا ایک عمل

  ایک عامل سے بہت ہی نایاب عمل مجھے ملا جس کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے آیۃ الکرسی ایک مرتبہ‘ چاروں قل تین مرتبہ‘ اول و آخر درود شریف پانچ مرتبہ پڑھیں۔ یہ عمل چارپائی پر بیٹھ کر پڑھنا شروع کریں اور پورا ہوجانے کے بعد چارپائی کے ...

Read More »

power بصارت میں اضافہ

1۔غسل کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملئے۔ انشاء اللہ تعالیٰ کبھی نظر کمزور نہ ہوگی چاہے عمر سو سال سے تجاوز کرجائے۔2۔فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ﴿قٓ۲۲﴾ترجمہ:تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا تو آج تیری نگاہ تیز ہے ۔ ہر ...

Read More »

rizq mein barqat kay tareeqay

٭ اشراق کے نوافل پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے۔ ٭ نماز پڑھنے سے رزق کی تنگی دور ہوجاتی ہے۔ ٭صدقہ کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭ صلہ رحمی کرنے سے رزق میں وسعت ہوتی ہے۔ ٭ والدین کی خدمت کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ ٭ سچ ...

Read More »

چہرے کی جھائیاں

بعض مرتبہ معدہ کی گرمی کے سبب چہرے پر جھائیاں پیدا ہوجاتی ہیں جس کے سبب چہرہ بدنما اور بدصورت ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے یہ عملمفید ہے۔ lemon کا عرق نکال کر اس پر وَ صَوَّرَکُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَکُمْ(تغابن3) اکیس بار پڑھ کردم کریں۔ یہ عرق سوتے وقت چہرے پر ...

Read More »

ہرقسم کی بندش کھولنے کیلئے

آج کل حسد و بغض اور دشمنی کا دور دورہ ہے۔ ہر شخص دوسرے کو خوش حال‘ آرام سے رہنے نہیں دیتا اور اس فکر میں دبلا ہوجاتا ہے کہ یہ شخص اس قدر مال وwealth میں کیوں کھیل رہا ہے۔ اس کو کوئی بیماری کیوں نہیں ہے۔ اس کی ...

Read More »

بے اولاد کیلئے

بے اولاد افراد کیلئے یہ بہت قیمتی اور تیربہدف عمل ہے۔ اس کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ گود اولاد سے بھرجائے گی۔ عمل یہ ہے:۔ دوchicken کے انڈے ابال کر ان کے چھلکے اتار کر باوضو ایک انڈے پر یہ کلمات لکھیں۔ وَ السَّمَآءَ بَنَیۡنٰہَا بِاَیۡىدٍ وَّ اِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ...

Read More »