Breaking News
Home / معدہ (page 3)

معدہ

رزق کی کشادگی کے لیے تین دعائیں

  تنگی رزق کی شکایت پر ایک بار مفتی محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ نے فرمایا: یہ انبیاءعلیہ السلام کی سنت ہے رزق جتنا مقدر ہوتا ہے اتنا ہی ملتا ہے اس کو بڑھانے کا کوئی خاص وظیفہ نہیں۔ ہاں دعا کرنا چاہیے دعا کرنے سے اللہ جل شانہ ...

Read More »

مالٹا کے چھلکوں سے شفاءیابی

 موسم سرما کے تمام پھل لوگوں کے ہاں مرغوب ہوتے ہیں۔ اس موسم کے پھلوں میں سے ایک اہم پھل مالٹا ہے۔ اس پھل کے چھلکے‘ بیج (seeds)اور درخت پتے معالجاتی طور پر استعمال ہوتے ہیں جب کہ اس کا جوس نکال کر لوگ عام طور پر لذت کام و ...

Read More »

رمضان میں بھرپورhealth اور میرے تجربات

مجھے چونکہ طب گھر سے ملی تھی ایک بار مجھے بلا کر کہنے لگے کہ بیٹا سنا ہے کہ تیری والدہ بھی طبابت کرتی ہیں اور والد بھی ان سے مشورہ کرکے مجھے بتا کہ کوئی ایسی دوائی ہو جس میں دوران روزہ weakness بھی نہ ہو اور بھوک پیاس ...

Read More »

نسخہ برائے زیادتی یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ

سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک(Zingiber or ginger) چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا tea spoon۔ 8 کپ پانی(water) میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے )ہیں اس جوشاندے کا استعمال ...

Read More »

پانچ روگ‘ ایک انوکھا کامیاب ٹوٹکہ

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں اس ترقی یافتہ دور میں جب جسم کی رگ رگ کو آپ مشین پر بیٹھے دیکھ سکتے ہیں ۔ آخر کیوں وہی جسم پھر بھی تندرست نہیں ہوتا۔ کتنے مریض ایسے ...

Read More »

ہچکی بند

ہچکی بند سفوف ہلدی 3 یا 4 ماشہ کی مقدار میں چلم میں رکھ کر تمباکو کی طرح دو چار دم لگانے سے شدید سے شدید ہچکی جو دیگر دوائی سے بند نہ ہوتی ہو فوراً بند ہوجاتی ہے۔ فوری تسکین کی بہترین دوائی ہے

Read More »

سفوف معدہ و دماغ

ھوالشافی: سونف ایک پائو ‘ دھنیا خشک(dry) آدھا پائو ‘ مرچ سیاہ آدھا چھٹانک‘ بادام(almond) ایک چھٹانک‘ چینی پانچ یا چھ چھٹانک سب کو اچھی طرح مکس کرکے صبح و شام کھانے کے بعد ایک tea spoon پانی(water) کے ساتھ۔ معدہ کی weakness اور دماغ کی weakness دور کرنے کیلئے ...

Read More »

لذیذ چٹنی کے چالیس فوائد

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی) ماتھے پر پسینہ ہاتھ پائوں شل‘ آواز میں ارتعاش‘ چہرے پر مردنی اور پیلاہٹ بغل میں ٹیسٹوں کی بھاری فائل تھامے ایک پریشان حال ...

Read More »

اپھارہ اور کٹھے ڈکار

میں پہلے مٹی بہت کھاتی تھی اب تو خیر وہ مٹی کھانے کی عادت نہیں ہے اب میرے پیٹ میںاپھارہ رہتا ہے۔ کٹھے ڈکار آتے ہیں۔ رات کو منہ سوکھ جاتا ہے۔ دل گھٹتا ہے شدید چکر آتے ہیں۔ پاخانہ مختلف رنگ کے ہوتے ہیں۔پاخانہ آتے ہی پیٹ میں سوئیاں ...

Read More »