Breaking News
Home / معدہ (page 4)

معدہ

ورم و زخم معدہ

حکیم صاحب میری عمر 33برس ہے۔ تقریباً ایک ڈیڑھ ماہ سے میرے معدے میں درد ہوتا ہے۔ دبانے سے بھی درد ہوتا ہے۔ میرے منہ سے ترش پانی(water) بہتا رہتا ہے۔ گندے ڈکار آتے ہیں۔ تھوک زیادہ آتی ہے اور بھوک بھی نہیں لگتی۔ طبیعت میں گرانی اور بے چینی ...

Read More »

سنگتروں کے چھلکے

سنگتروں کے چھلکے   سنگترے کا چھلکا معدہ کیلئےمفید ہے‘ بعض حضرات کیلئے یہ امر تعجب کا باعث ہوگا کہ مارملیڈ سنگترے کے چھلکے سے تیار کیا جاتا ہے اس بنیاد پر مارملیڈ معدہ کیلئے benefitial ہے جو حضرات جام کے شائق ہیں انہیں مارملیڈ استعمال کرنا چاہیے مارملیڈ تو ...

Read More »

نسخہ امراض معدہ

نسخہ امراض معدہ ان میں ایک نسخہ امراض معدہ گیس‘ گرمی‘ ڈکاریں‘ جلن کیلئےمفید ہے   جلوتری‘ ایک تولہ‘ عاقر قرحا ایک تولہ‘سقمونیا ایک تولہ‘ سنامکی ایک چھٹانک‘ زنجبیل 3 تولہ‘ نوشادر 3 تولہ‘ مرچ سیاہ، الائچی خورد 3+3 تولہ۔ سب اجزا کا سفوف بنائیں۔ صبح‘ دوپہر‘ شام آدھا tea ...

Read More »