Breaking News
Home / teeth problems

teeth problems

میرا ذاتی آزمودہ دانتوں کا منجن

اگر آپ کے دانتوں سے خون آتا ہے‘ مسوڑھے سوج گئے ہوں‘ دانت ہلتے ہوں تو آپ مندرجہ ذیل نسخہ تیار کرکے صبح و شام دانتوں پر انگلی یا برش سے لگائیں انشاء اللہ تعالیٰ دانتوں سے خون آنا بند ہوجائیگا اور مسوڑھوں کو benefit ہوگا اور ہلتے دانت مضبوط ...

Read More »

خوبصورت چمک دار دانت آنکھیں

خوبصورت چمک دار دانت دانت سفید نہ ہوںتو چہرہ برا لگتا ہے۔ دوسرے یہ کہ دانتوں کی گندگی ہماری خوراک کے ساتھ معدے میں جا کر خرابی پیدا کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کی صفائی کرنے کے لئے مسwalk پربہت ...

Read More »

دانتوں کی حفاظت کا سو سالہ نسخہ کیمیا

(قارئین! آپ کے لئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں، آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں) ایک بار کسی کام کے سلسلے میں ٹمپل روڈ جارہا تھا ایک ادھیڑ عمر شخص خلوص سے ملا۔ ملنے کے بعد کہنے لگا میں آپ کی تحریریں اکثرپڑھتا رہتا ہوں ...

Read More »

منجن بنانے کا نسخہ

سفید پھٹکڑی آدھا پائو ‘ سہاگہ ایک پائو ‘ لونگ ایک تولہ‘ کالی مرچ آدھا تولہ نمک(salt or white iodine salt) حسب ضرورت۔ سہاگہ کا باریک پائوڈر بنالیں پھر توے پر ڈالیں‘ چولہا جلائیں اس کو پھول بنالیں‘ پانی(water) بنے گا پھر بلبلے سے بنیں گے بعد میں خشک(dry) ہوجائیگا۔ ...

Read More »