Breaking News
Home / دانت

دانت

teeth

extreme pain in teeth totka

 دانت ، ڈاڑھ کا شدید ترین درد پانچ منٹ میں ختم محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کے دو عبقری رسالے پڑھے‘ جو مجھے بہت پسند آئے ہیں۔ ایک نسخہ میں اپنا آزمودہ عبقری کے قارئین کیلئے بھیج رہا ہوں تاکہ مخلوق خدا کو فوری فائدہ حاصل ہو۔ نسخہ جادو ...

Read More »

دانت درد کا کامیاب دم

دانت درد کا کامیاب دم دانت درد کا کامیاب دم جس کسی کو دانت میں شدید درد ہورہا ہو‘ اس کے درد والے دانت پر ہاتھ رکھ کر دبائیں اور ساتھ یہ الفاظ پڑھیں:۔ ایھاالفرس المفروس اسکن بقدرۃ الملک القدوس۔ انشاء اللہ دانت درد ختم ہوجائے گا۔

Read More »

اپنے دانتوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ رکھئے

اپنے دانتوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ رکھئے میںجب بھی کوئی health tip تحریر کرتی ہوں اپنا تجربہ اور حوالہ ضرور دیتی ہوں کیونکہ میں اکثر ان افراد کے وہ نسخے لکھتی ہوںجونہایت تجربہ کار تھے اور یہ نسخے ان افراد کی زندگیوں کا نچوڑ ہوتے ہیںاور جو اس فانی ...

Read More »

نسخہ برائے دانتوں کا منجن

ھوالشافی: چاک سفید6گرام‘ سقمونیہ 6 گرام‘ میٹھا سوڈا6 گرام‘ بابڑنگ 40 گرام‘ سہاگہ سفید بریاں 40 گرام‘ پھٹکڑی سفید بریاں 40 گرام‘ لونگ 40 گرام‘ دارچینی 40 گرام‘ عقرقرحا 40 گرام‘ الائچی خورد 10 گرام‘ زیرہ سیاہ 10 گرام‘ سنگجراحت 6 گرام‘ مردہ سنگ 6گرام‘ نیلا تھوتھا بریاں 10 گرام‘ ...

Read More »

دانت میں درد اور سوجن کیلئے مجرب نسخہ

ہماری مسجد میں ایک حافظ Holy Quran ہیں جوکہ بہت بوڑھے ہوچکے ہیں انہوں نے دانتوں کے امراض کیلئے ایک بہت ہی زبردست نسخہ ہے۔جن افراد کو دانتوں میں درد‘ سوجن اور پیپ وغیرہ رہتی ہو‘ ان کیلئے پھٹکڑی ایک نعمت ہے۔ تقریباً5 پھٹکڑی کو ایک glass پانی(water) میں گرم ...

Read More »

دانتوں میں پیپدانتوں میں پیپ

میرے دانتوں میں پیپ تھی جس کے مرض کیلئے میں مقامی حکیم کے پاس گئی انہوں نے درج ذیل نسخہ دیا اور کہا کہ یہ نسخہ ہلتے دانت جمادے گا اور پائیوریا سے جلد آرام آجائیگا‘ یعنی پیپ کو خشک(dry) کردیتا ہے‘ خون کو بند کردیتا ہے‘ جیسا بھی درد ...

Read More »

دانتوں سے خون آنا

میں ایکhealth مند(healthy) 23 سالہ جوان ہو ں۔ میرے اور میری ہمشیرہ کے دانتو ںسے خون آتاہے۔ دانتو ں میں کوئی تکلیف نہیں ہے۔ نہ ہی ٹھنڈا گرم لگتا ہے۔ بس صرف خون آتاہے۔ حتیٰ کہ دانتو ں کی جڑوں میں زبان لگ جائے تب بھی خون جا ری ہو ...

Read More »

خوبصورت چمک دار دانت آنکھیں

خوبصورت چمک دار دانت دانت سفید نہ ہوںتو چہرہ برا لگتا ہے۔ دوسرے یہ کہ دانتوں کی گندگی ہماری خوراک کے ساتھ معدے میں جا کر خرابی پیدا کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کی صفائی کرنے کے لئے مسwalk پربہت ...

Read More »

ہلتے دانت جمانے کا طریقہ

ایک صاحب نے مجھے بتایا کہ میری بتیسی ہل رہی ہے‘ صرف چاول کھاتا تھا مگر اس نسخہ کے استعمال سے آج ہڈی چبا لیتا ہوں۔ اس نسخہ کو بار ہا آزمایا بڑا قوی التاثیر پایا ہے۔ ہلتے دانت جما دیتا ہے پائیوریا کو جلد آرام دیتا ہے یعنی پیپ ...

Read More »