موٹاپا دور کرنے کے لئے کھانے پینے میں دانشمندی سے کام لینا چاہیے اور exercise کی عادت ڈالنی چاہیے۔ سیر بہترین exercise ہے۔ اگر اسے مطالعہ فطرت کا ذریعہ بنا لیا جائے تو یہ انتہائی دلچسپ مشغلہ بن جائے گی۔ سیر ایک ہلکی exercise ہے‘ اس سے حرارے (کیلوریز) جلتے ...
Read More »obesity کا مرض
موٹاپا کم کرنے کی خاطر قارئین کے بے شمار خطوط آتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ ادھر دوائی کھائی اور ادھر جسم پتلا ہوگیا۔ جن لوگوں کو موٹاپا کم کرنے کا شوق ہے‘ وہ اپنی غذا سے چکنائی والی اشیاءنکال دیں۔ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں تاکہ انہیں ...
Read More »و ٹا پا ایسے دور ہو ا جیسے پانی(water) سے پیاس
ایک صاحب obesity کے علا ج میں مشہو رتھے ۔ لو گ دور دور سے ان سے دوائی لینے آتے تھے ۔جو بھی دوائی لے جا تا اسے یقینی benefit ہو تا ۔ حتی کہ عالم یہ ہوا کہ اب ان سے دوائی پوری ہی نہیں ہو تی تھی۔ اکثر ...
Read More »