Breaking News

dama ka ilaj

دمہ کا ایک مریض جو بہت ہی بے حال ‘میرے والدصاحب مرحوم جو محکمہ تعلیم میں تھے ایک health tip اس کو بتایا۔ وہ آدمی اب بھی ٹھیک ہے اور دعائیں دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ تمہارے جنتی والد نے مجھے health tip بتایا مجھے اللہ نے شفاء دی۔ اس نے کہا کہ تمہارے والد نے مجھے کہا پیلی بھڑوں کا پرانا چھتہ لاؤ‘ اس کے ہر خانہ میں لونگ چبھو دو اس کو ایک کوری مٹی کی ہانڈی ڈھکن دے کر رکھ کر کم از کم آٹھ دس کلو لکڑی اس کے نیچے جلاؤ۔ وہ جل جائینگے لونگ اور چھتہ پیس کر سفوف بنالو‘ منقیٰ لاکر اس کو کھول کر جتنا سفوف اس میں آسکے ڈال کر رات سوتے وقت لے لو‘ میں نے ایسا ہی کیا تو ماشاء اللہ 20,15 سال کا دمہ اللہ کے فضل سے مکمل ٹھیک ہوگیا مگر ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کیا۔

About admin

Check Also

khaansi ka tootka

کھانسی کا تیربہدف آزمایا ٹوٹکہ (پ۔ش‘ اٹک) محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *