Home / آنکھ / eye side improvement secret

eye side improvement secret

میرا آزمودہ عینک توڑ نسخہ خاص   محترم حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری میں ’’یادداشت لوٹ آئی عینک اتر گئی‘‘ کے نام سے ایک مضمون شائع ہوا تھا جو کہ یہ تھا ایک پاؤ بادام دیسی گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں اب اس شہد میں 50 گرام بڑی الائچی‘ 50 گرام چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں۔ یہ کسی بڑے مرتبان اگر خالص شیشے کا ہو تو بہتر ہے ایک بڑا چمچہ بھرا ہوا صبح اور شام خوب چبا کر کھالیا کریں۔ 3 سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے۔ والد صاحب کو دو مرتبہ بنا کر استعمال کروایا تو والد صاحب بتاتے ہیں کہ اس کے استعمال سے ان کے دماغ پر بوجھ ختم ہوگیا ہے اور نظر جو کہ پہلے 3.5 پر چلی گئی تھی اب 2.5 پر آگئی ہے جس سے ہم اور والد صاحب بہت خوش ہیں



About admin

Check Also

rint آنکھوں کے پیچیدہ امراض کیلئے

نمک کے غرارے کیجئے یا چٹکی بھر نمک آدھی پیالی پانی میں گرم دودھ میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *