Breaking News
Home / گرتے بال / jung or hair fall ka ilaj

jung or hair fall ka ilaj

میرے پاس گنج دورکرنے کا ایک نایاب health tip ہے اور میں یہ health tip قارئین عبقری کو ہدیہ کررہی ہوں۔ ھوالشافی:۔زیتون کا تیل ایک چمچ‘ شہد ایک چمچ اور دارچینی آدھا چمچ پسی ہوئی ملا کر گنج پر لگائیں۔ کچھ عرصہ مسلسل استعمال سے نئے بال نکلنا شروع ہوجائیں گے

About admin

Check Also

گرتے بالوں اور خشکی کیلئے بہترین ٹوٹکہ

ہوا کچھ یوں کہ میرے بیٹے عبداللہ (جس کی عمر اس وقت ماشاءاللہ ساڑھے 13 ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *