Breaking News
Home / (diabetes)شوگر / khaansi aur sugar ka ilaaj

khaansi aur sugar ka ilaaj

کھانسی کا آسان و مجرب نسخہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کھانسی کا ایک لاجواب نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں۔ ھوالشافی: ایک کلو شہد لیں۔ دس روپے کی املتاس پھلی۔ املتاس کی پھلی کو توے پر رکھ کر راکھ کریں اور پیس کر ایک کلو شہد میںملا لیں۔ رات سونے سے پہلے ایک چمچ کھالیں۔لاجواب آزمودہ اور آسان نسخہ ہے۔ آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
شوگر کیلئے دعویٰ کا نسخہ مبارک
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس سے زیادہ عنایت فرمائے۔ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔
محترم حضرت حکیم صاحب!میں عبقری قارئین کیلئے اپنے سینے کا ایک راز کھول رہا ہوں۔ یہ نسخہ آپ کسی کو بھی دعوے کے ساتھ دے سکتے ہیں۔ انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں‘ اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں‘ یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔

About admin

Check Also

dama ka ilaj

دمہ کا ایک مریض جو بہت ہی بے حال ‘میرے والدصاحب مرحوم جو محکمہ تعلیم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *