Breaking News
Home / قبض / puraani qabz

puraani qabz

۔مجھے بہت پرانی قبض تھی‘ میں نے عبقری کے سابقہ شمارے میں ایک health tip ھوالشافی: کلونجی پچاس گرام‘ چھلکا اسپغول پچاس گرام اور سوگرام شہد ملا کر رکھ لیا‘ صبح‘ دوپہر‘ شام بعداز غذا آدھا چمچ کھاتی ہوں‘ اس سے پاخانہ کھل کر آتا ہے

About admin

Check Also

قبض کا نسخہ

: ملک عبداللہ صاحب نے میانوالی سے ادارہ کو بھیجا ہے لکھتے ہیں کہ پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *