Breaking News
Home / خارش / shadeed kharish ka ilaj

shadeed kharish ka ilaj

۔ health tip ھوالشافی: زنک آکسائیڈ، بورک ایسڈ، سیلی سلک ایسڈ 20،20 گرام۔ گندھک آملہ سار10 گرام‘ کاربالک ایسڈ پانچ گرام‘ ویزلین 200 گرام‘ مرہم تیار کرلیں۔ تھوڑی سی مرہم لیکر جسم پر اچھی طرح مل لیں۔ مذکورہ health tip میں نے ڈھیٹ قسم کی خارش کے مریضوں کو استعمال کرایا۔ بفضل اللہ ٹھیک ہوگئے۔ایسے ایک مریض جو خارش سے انتہائی پریشان تشریف لائے جو ہر طرح کا علاج کراکے تھک چکے تھے مگر کسی طرح آرام نہ آتا تھا۔ ساری رات کھجاتے گزرتی تھی ایک پل چین نہ آتا تھا۔ خارش کی خراشوں کے خون آلود نشانات بدن پر آشکارہ تھے۔ مذکورہ health tip توجہ اور دھیان سے استعمال کرایا ایسے تندرست ہوئے جیسے خارش کبھی تھی ہی نہیں۔ اس نے کئی لوگوں کو بتایا۔ ایک بچی کی ٹانگوں پر سورائسز تھے‘ مذکورہ health tip استعمال کرایا ابھی دو ہی ڈبیاں استعمال کیں بالکل تندرست ہوگئی۔الحمدللہ!

About admin

Check Also

puraani chumbul ka ilaj

  پرانی سے پرانی چنبل کا آزمودہ علاج محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *