Home / بے اولاد / wazifa to get baby boy

wazifa to get baby boy

اولاد نرینہ کیلئے کامیاب عمل
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ناچیز ایک آزمودہ اور مجرب عمل اولاد نرینہ کیلئے ارسال کررہا ہے جس نے بھی کیا وہ مایوس نہیں ہوا۔ عمل: دوران حمل تیسرے ماہ کے شروع میں فجر یا عشاء کی نماز کے بعد ایک مقررہ وقت میں شوہر نے اپنی بیوی کی ناف پر انگلی سے حلقہ بناتے ہوئے گیارہ مرتبہ کوئی درود شریف اور ستر مرتبہ یَامَتِیْنُ سات روز تک پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اولاد نرینہ ہی پیدا ہوگی۔



About admin

Check Also

aik behtreen nuskha

 t     بے شمار مریضوں کی کمر کی بیلٹیں اتر گئیں‘ شاٹیکا اور لنگڑی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *